پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا

کراچی:  پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ہی بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے ۔

نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 203رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز محض60رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور سرفراز الیون کو 143رنز سے کامیابی ملی ۔ یہ ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچز میں پاکستان کی رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی جبکہ مجموعی طور پر دوسری بڑی فتح ہے ،اس سے قبل گرین شرٹس نے 2010ءمیں نیوزی لینڈ کیخلاف کرائسٹ چرچ کے مقام پر 103رنز سے کامیابی سمیٹی تھی ، ٹی ٹونٹی میں رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی فتح کا اعزاز نیوزی لینڈ کو حاصل ہے جس نے کینیا کو 172رنز سے ہرایا تھا ۔

Comments

comments

Leave a Comment