پاکستان کو ایک اور اسپیڈ سٹار مل گیا! انگلینڈ میں ایک ہی اننگ میں 9وکٹیں اُڑا کر سب پر اپنی دھاک بٹھا دی

برمنگھم: پاکستانی فاسٹ باﺅلر صدف حسین نے انگلش کلب کرکٹ میں ایک اننگز میں 9وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔

27سالہ صدف حسین نے برمنگھم لیگ کے ایک میچ میں 13.2اوورز میں 47رنز دے کر 9کھلاڑیوں کو پوویلین واپس بھیجا ۔صدف حسین گزشتہ کئی سال سے ڈومیسٹک سیزن میں لگاتا ر وکٹیں لے رہے ہیں تاہم ابھی تک انہیں پاکستانی کی نمائندگی کا موقع نہیں ملا ہے ۔ صدف حسین اب تک 66فرسٹ کلاس میچز میں 18.88کی اوسط سے 311شکار کرچکے ہیں ۔

Comments

comments

Leave a Comment