”پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے۔۔۔“ آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ میچ تو نہ جیت سکا مگر پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی شکریہ ادا کرنے لگا

ڈبلن :  پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی تو اپنے نام کر لی ہے لیکن میچ کے بعد آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام نے پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے ہیں۔

میلاہائیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر یہ تاریخی ٹیسٹ میچ اپنے نام کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں پرمشتمل گروپ فوٹو بھی لیا گیا جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جبکہ آئی سی سی نے اسے تاریخی تصویر قرار دیا ہے۔

میچ کے بعد آئرلینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ ”ان سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میلاہائیڈ میں ہمیں سپورٹ کیا اور پاکستان نے جو گزشتہ پانچ روز ہمارے ساتھ گزارے، اس پر ان کے شکرگزار ہیں۔۔۔ واقعی میں یہ ایک شاندار موقع ہے“

Comments

comments

Leave a Comment