پاک بھارت کرکٹر اب ایک ساتھ کھیلیں گے شائقین کرکٹ کے لئے زبردست خوشخبری آگئی

لاہور،ممبئی: آئی سی سی ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلیں گے۔ورلڈ الیون میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ نظر آئیں گے ، 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز سے شیڈول ہائی پروفائل ٹی ٹونٹی چیریٹی میچ کیلئے آئی سی سی الیون میں بھارتی آل راﺅنڈر ہردیک پانڈیا اور وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش کارتھک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹیم میں پہلے سے ہی پاکستانی آل راﺅنڈرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک موجود ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں شکیب الحسن، تمیم اقبال، تھیسارا پریرا اور راشد خان بھی شامل ہیں، ٹیم کی قیادت این مورگن کے ہاتھ میں ہوگی۔

Comments

comments

Leave a Comment