پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کے دورے کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کے دورے کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین اپریل میں شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اب عالمی ٹی ٹونٹی
چیمپیئن ویسٹ انڈیز کراچی میں یکم، 2اور 4 کو تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

Comments

comments

Leave a Comment