کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی سنی گئی ۔۔۔ کتنے لاکھ کا انعام دیا جائے گا؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیت کرملک کانام روشن کرنے والے 5قومی ہیروز کو10 مئی کو وزیراعظم ہائوس میں مدعو کرلیاجہاں ان میں 90لاکھ روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے جائینگے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ عامرعلی احمد کی درخواست

پر وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہائوس میں دعوت دی ہے ۔گولڈمیڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کو 50لاکھ روپے ، برائونز میڈل جیتنے والے پہلوان بلال عرف بلی بٹ کو 10لاکھ روپے ، برائونز میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو 10لاکھ روپے اوربرائونز میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹرنوح دستگیربٹ کو 10لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا جائے گا۔(ع،ع)

Comments

comments

Leave a Comment