کراچی کنگز میں شامل غیر ملکی کھلاڑی نے بھی عین وقت پر ”دھوکہ“ دیدیا، پاکستان جانے سے انکار کر دیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟ جان کر شاہد آفریدی بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

دبئی :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز میں شامل اہم غیر ملکی کھلاڑی نے عین موقع پر ”دھوکہ“ دیتے ہوئے پاکستان نہ جانے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی کنگز ٹیم کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اب ٹیم میں شامل 5 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں گے۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل ویسٹ انڈین کھلاڑی لینڈل سمنز نے ابتداءمیں پاکستان جانے پر رضامندی ظاہر کی تھی لیکن اب عین موقع پر اپنا فیصلہ بدل لیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناءپر پاکستان نہیں جا سکتے۔ لینڈل سمنز برطانوی کھلاڑی این مورگن کے بعد کراچی کنگز کے دوسرے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے پاکستان جانے سے انکار کیا۔

کراچی کنگز ٹیم انتظامیہ کے مطابق لینڈل سمنز کے انکار کے بعد اب ٹیم میں شامل جو ڈینلی، ٹیمل ملز، کولن انگرام، ڈیوڈ ویز اور روی بوپارا پاکستان جائیں گے۔

Comments

comments

Leave a Comment