کرکٹر فخر زمان کے گھر خوشیاں ہی خوشاں ہر طرف مبارکبادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپنی دھواں دار بلے بازی کے بدولت دنیا بھر کے گیند بازوں کیلئے ڈراؤنا خواب بننے والے پاکستان کے مایہ ناز اوپنر بلے باز فخر زمان آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ فخر زمان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل

میچ میں سینچری اسکور کی اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔ فخر زمان کی سالگرہ پر آئی سی سی نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فخر زمان کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ سے ہے وہ 5 بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ فخر زمان پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندزر کی نمائندگی کرتے ہیں ۔پی ایس ایل کے سیزن تھری میں فخر زمان کے علاوہ لاہور قلندرز کاکوئی بھی کھلاڑی خاص کارکردگی نہ دکھا سکا ۔ان کی شاندار کارکردگی کی کے باوجود لاہور قلندرز پچھلے دو سیزنز کی طرح اس بار بھی آخری نمبر پر رہی ۔خیال رہے کہ فخر زمان لاہور قلندرز کے نائب کپتان بھی ہیں

Comments

comments

Leave a Comment