کسی کو پتا بھی نہ چلا اور ۔۔۔ پشاور زلمی مدینہ میں کیسے چھا گئی ۔۔۔؟ شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپ خبر

جدہ (ویب ڈیسک) مدینہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایم سی اے ٹریول لنک کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ پہلے میچ میں گرین ہاکس نے مدینہ ملتان کو 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ مدینہ ملتان نے 20اوورز میں8 وکٹ پر 112رنز بنائے۔ حمزہ 31اور صابر25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ زہیر نے 3وکٹ لیے ۔

گرین ہاکس نے ہدف 7وکٹ پر حاصل کرلیا۔ افضل نے 42 رنز بنائے۔ دوسرے میچ میں وکٹورین اسپورٹس کو حسین الیون نے 26رنز سے مات دی۔ فاتح ٹیم نے201 رنز بنائے ۔ عمر نے 77 رنز اسکور کئے۔ ناکام ٹیم 8 وکٹ پر 175رنز تک محدود رہی۔ واجد نے 76رنز بنائے۔ کلاسک کلب نے پشاور زلمی کو 155رنز کا ہدف دیا۔ افضل 41 اورعلی نے 35رنز بنائے۔ خالق نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ حریف ٹیم 150رنز پر آئوٹ ہوگئی۔

Comments

comments

Leave a Comment