کلثوم نواز کے انتقال پر شاہد آفریدی نے مریم نواز کے لئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئی ہیں جس کے باعث پورے پاکستان سوگ کا عالم ہے اور ہر کوئی شریف خان کیساتھ تعزیت کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں۔

مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے اس موقع پر ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ ہر پاکستانی کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیں گے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ”بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دل سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور مریم نواز شریف اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔ غم کے اس موقع پر میری دعائیں شریف خاندان کیساتھ ہیں۔“

Comments

comments

Leave a Comment