”کل شائقین کرکٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ دیکھنے کیلئے آئیں تو سٹیڈیم میں یہ کام ضرور کریں کیونکہ۔۔۔“سرفراز احمد نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ پاکستان کی بولنگ مضبوط ہے ، کل کا میچ دجیتنے کی بھر پور کوشش کریں گے تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف کل ہونے والے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے

سرفراز احمد کا کہناتھا کہ شائقین کرکٹ کل سٹیڈیم میں آئیں اور دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں ، پاکستان آنے پر غیر ملکی کھلاڑیوں کے شکر گزار ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ آنے والے دنوں میں مزید غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی ۔ انہو ںنے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کیاہے ۔

Comments

comments

Leave a Comment