کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے ایک اور بری خبر اہم ترین کھلاڑی پی ایس ایل سے آؤٹ

شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈرجان ہیسٹنگز انجری کے باعث پی ایس ایل سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جون ہیسٹنگز سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہو گئے
جس کی و جہ سے وہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جون ہیسٹنگز کا متبادل جلد نامزد کر دیں گے۔ ایونٹ سے باہر ہونے والے جان ہیسٹنگز کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل بہترین لیگ ہے انجری کے سبب ایونٹ
چھوڑنے پر مایوسی ہو رہی ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment