کھیل کے میدان سے افسوسناک خبرآگئی! مشہور ترین اسٹار کی موت نے سب کو افسردہ کر دیا

لندن: برازیل کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا بوئینو 78 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ماریا بوئینو کے شاندار کھیل کا جادو 1950 اور 1960 کے عشروں میں سر پر چڑھ کر بول رہا تھا۔ان عشروں میں وہ ومبلڈن کے تین سنگلز ٹائٹلز اور یو ایس اوپن کی ویمن سنگلز چیمپئن شپ چار مرتبہ جیتنے میں کامیاب رہی تھیں۔بوئینو اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے اپنی ہم عصر کھلاڑیوں میں بلند مقام رکھتی تھیں اور انہیں موجودہ دور میں بھی انتہائی وقعت حاصل رہی۔ ماہرین کے مطابق وہ ٹینس کورٹ پر کسی ماہر رقاصہ ’ ٹینس بیلا رینا‘ کے انداز میں کھیل پیش کیا کرتی تھیں۔کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ اُن کا کھیل ہر زاویے سے شائقین کو لبھانے کے ساتھ ساتھ حیران کر دیا کرتا تھا۔ ماریا بوئینو منہ کے سرطان میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز چل بسیں۔

لندن(نیوز ڈیسک ) برازیل کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا بوئینو 78 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ماریا بوئینو کے شاندار کھیل کا جادو 1950 اور 1960 کے عشروں میں سر پر چڑھ کر بول رہا تھا۔ان عشروں میں وہ ومبلڈن کے تین سنگلز ٹائٹلز اور یو ایس اوپن کی ویمن سنگلز چیمپئن شپ چار مرتبہ جیتنے میں کامیاب رہی تھیں۔بوئینو اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے اپنی ہم عصر کھلاڑیوں میں بلند مقام رکھتی تھیں اور انہیں موجودہ دور میں بھی انتہائی وقعت حاصل رہی۔ ماہرین کے مطابق وہ ٹینس کورٹ پر کسی ماہر رقاصہ ’ ٹینس بیلا رینا‘ کے انداز میں کھیل پیش کیا کرتی تھیں۔کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ اُن کا کھیل ہر زاویے سے شائقین کو لبھانے کے ساتھ ساتھ حیران کر دیا کرتا تھا۔ ماریا بوئینو منہ کے سرطان میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز چل بسیں۔

Comments

comments

Leave a Comment