کیامصباح الحق پی ایس ایل کا اگلاسیزن بھی کھیلیں گے؟اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد کی ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے ، پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا .تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے.

انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا ، پی ایس ایل تھری کے دوران ہم نے بنچ مضبوط رکھا جس کا کافی فائدہ ہوا ، ٹیم کو آصف جیسے بلے باز کی ضرورت ہے.

Comments

comments

Leave a Comment