” کیا آپ بھی اپنے انکل انضمام الحق کی طرح بہت زیادہ سوتے ہیں ؟ “ بھارتی صحافی کے اس سوال پر امام الحق نے تاریخ کا بہترین جواب دیدیا ، جان کر آپ ہنس ہنس کر اپنی کرسی سے گر جائیں گے

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق اپنی کارکردگی کے باعث ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ، امام الحق پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی اور سابق کپتان انضمان الحق کے بھتیجے بھی ہیں اور انہیں ٹیم میں شامل کرنے پر انضمام الحق کو کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن بعد میں امام الحق نے اپنی کارکردگی سے یہ واضح کر دیا کہ وہ کسی کی سفارش نہیں بلکہ اپنی کارکردگی اور بہترین صلاحیتیوں کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سپورٹس صحافی فیضان لاکھانی نے ٹویٹر پر ایک انتہائی دلچسپ واقعے کا احوال بیان کیا ہے جو کہ امام الحق کے ساتھ پیش آیا جس میں بھارتی صحافی کے سوال پر امام الحق نے آگے سے ایسی ” جگت “ مار دی کہ کوئی بھی اپنی ہنسی روکنے میں کامیاب نہیں ہو پائے گا۔

فیضان لاکھانی کا اپنے ٹویٹ میں کہناتھا کہ ” ایک بھارتی صحافی نے امام الحق سے پوچھا کہ آپ کے انکل امام الحق تو بہت زیادہ سوتے تھے کیا آپ بھی ان کی طرح زیادہ سوتے ہیں ؟ “۔ امام الحق نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے سے بھارتی صحافی کو جگت ماردی اور کہا کہا کہ ” کیا آپ بھی ان کے ساتھ سوئے ہیں ؟“۔

Comments

comments

Leave a Comment