کینیڈین پولیس بھی بوم بوم آفریدی کی مداح نکلی

ٹورنٹو :کینیڈین پولیس بھی بوم بوم آفریدی کی مداح نکلی۔ شاہد آفریدی کے انداز میں کھڑے کینیڈین پولیس افسر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل پو گئیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے کوئی خطہ ایسا نہیں ہے جہاں کرکٹ کو تو پہچانا جاتا ہو مگر شاہد آفریدی سے شناسائی نہ ہو۔۔

۔۔بوم بوم آفریدی کے مداح دنیا کے ہر کونے کی طرح کینیڈا میں بھی موجود ہیں جہاں شاہد آفریدی ان دنوں موجود ہیں۔۔شاہد آفریدی اپنے دورے کے دوران کینڈین پولیس کے اہلکاروں سے بھی مل رہے ہیں۔ایسے میں شاہد آفریدی کے انداز میں کھڑے کینیڈین پولیس افسر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل پو گئیں۔۔شاہد آفریدی کا دورہ کینیڈا کے حوالے سے ٹوئیٹ آپ بھی ملاحظہ کریں۔

Comments

comments

Leave a Comment