گوتم گمبھیر کی تنقید۔۔۔پاکستان کے حق میں آسٹریلیا سے بڑی آواز بلند بھارتی بلے باز کو دہشتگرد قرار دے دیا

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2018ء) آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے بھارتی اوپننگ بلے باز گوتم گمبھیر کو ”زبان کا دہشت گرد“ قرار دے دیا۔۔دہلی ڈیئرڈیولز کی کپتانی سے فارغ ہونے والے گوتم گمبھیر نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان کا تمام شعبوں میں بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

بیان کے بعد آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ”گوتم گھمبیر ایک ’زبانی دہشت گرد‘ ہیں، جو باتیں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے حوالے سے کہیں وہ بکواس اور خطرناک ہیں“۔

Comments

comments

Leave a Comment