”ہم یہ سیریز نہیں کھیل سکتے کیونکہ۔۔۔“ پاکستان نے ایک ایسی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا کہ ڈیرین سیمی بھی ناراض ہو جائیں گے، یہ کون سی سیریز تھی اور کہاں کھیلی جانی تھی؟ جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا

لاہور :  پاکستان نے امریکہ میں مجوزہ سہ فریقی سیریز سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور اب اس سیریز میں پاکستان کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رواں سال اگست میں پاکستان، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکہ میں سہ فریقی سیریز شیڈول تھی تاہم پاکستانی ٹیم کی مصروفیات کے باعث قومی ٹیم کی شمولیت کا امکان نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے باعث پاکستانی ٹیم کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس لئے امریکہ میں مجوزہ سیریز اب آئندہ سال ہونے کا امکان ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment