”یہ نوجوان پاکستانی کھلاڑی مجھے بھارتی کھلاڑی” یوراج سنگھ “کی یاد دلادیتا ہے“ رمیز راجہ نے کمنٹری کے دوران ایسی بات کہہ دی کہ ٹویٹر پر ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور : پاکستان کے نوجوان کھلاڑی حسین طلعت ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی سکواڈ کا حصہ ہیں اور آج دوسرے میچ میں بھی انہوں نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 رنز کی اننگ کھیلی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گراونڈ میں انہیں انتہائی شاندار انداز میں کھیلتا دیکھ کر رمیز راجہ سے بھی نہ رہا گیا اور انہو ں نے کمنٹس دیتے ہوئے کہا کہ ”حسین طلعت مجھے بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ کی یاد دلا دیتا ہے “۔ بس یہ کہنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا صارفین میدان میں آ گئے کچھ رمیز راجہ کی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں اچھا رد عمل دے رہے ہیں تو کچھ اس پر اسے مذاق بنا رہے ہیں ۔

Comments

comments

Leave a Comment