یہ کون ساپاکستانی کھلاڑی ہے اوراس کی یہ حالت کس نے کی؟جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

ہرارے: پاکستانی ٹیم اس وقت سہ ملکی سیریز کھلینے کے لیے زمبابوے میں موجودہے قومی ٹیم کوایک میچ میں فتح جبکہ ایک میں شکست کاسامناکرناپڑ ا۔قومی ٹیم کےساتھ گئے فاسٹ بائولرحسن علی کی سالگرہ کے موقع پرٹیم کے دیگرکھلاڑیوں نے ان کے منہ پرکیک لگادیاکیک کہ وجہ سے حسن علی پہچانے ہی نہیں جارہے۔24 ویں سالگرہ

کے موقع پر ساتھی پلیئرز اور کوچ مکی آرتھر نے کیک کو حسن علی کے چہرے اور بالوں پر مل دیا۔پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی 24 برس کے ہو گئے، انھوں نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز ہرارے میں ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ منائی، اس موقع پر پلیئرز اور کوچ مکی آرتھر نے کیک کو حسن علی کے چہرے اور بالوں پر مل دیا۔ثانیہ مرزا سمیت دیگر اسپورٹس اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے حسن علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

Comments

comments

Leave a Comment