Archive for March 8th, 2018

”شاداب خان کو تیسرے نمبر پر بھیجنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ ۔۔۔“میچ جیتنے کے بعد مصباح الحق نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ’سینئر کھلاڑی سینئر ہی ہوتا ہے ‘

دبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلا م آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ شاداب خان کو اوپر بھیجنے کیلئے ہم پہلے سے ہی غور کر رہے تھے اور اسے اوپر اس لیے بھیجا کیونکہ یہ کچھ شاٹس اچھی کھیلتا ہے ۔ میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہناتھا کہ ابتدا میں […]

Read more ›

ویون رچرڈز کی66ویں سالگرہ تقریب میں بھارت سے خاص طور پر ایسی شخصیات نے شرکت کی جن کو دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز کی 66 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی اور تقریب میں شرکت کیلئے خاص طور پر ویوین رچرڈز کی اہلیہ اور بیٹی بھارت سے تشریف لائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مینٹور ویوین رچرڈز کی سالگرہ کے موقع پر ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر، سمرا عمر،عاصم عمر،شارق حسیب خان، معین […]

Read more ›

افریقی وکٹ کیپر ڈی کک کی بہن نے بڑی دھمکی دے ڈالی

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے ساتھ جھگڑے میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کک کی بہن ڈالین بھی کود پڑیں۔ انھوں نے کینگرو بیٹسمین کی جانب سے ڈریسنگ روم ٹنل میں اپنے بھائی پر حملے کی کوشش کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ وارنر میں تمھیں چھوڑوں گی نہیں‘‘۔ آسٹریلوی میڈیا میں دعویٰ کیا گیاکہ ڈی […]

Read more ›

اہلیہ کے الزامات کے بعد بھارتی کرکٹر محمد شامی کو اب تک کی سب سے بڑی سزا مل گئی

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد شامی اہلیہ کے الزامات کے بعد مشکلات میں پھنس گئے، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے نئے اعلان کردہ سینٹرل کنٹریکٹس کی فہرست سے بھی انہیں باہر کر دیا۔ شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ محمد شامی اور گھر والوں نے انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ ایک […]

Read more ›

’’سیفی تھوڑا تیز بولتا ہے اس لیے مجھے سمجھ نہیں آئی کہ۔۔۔‘‘سرفراز ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کر کے چلے گئے تو شعیب ملک نے آ کر رمیض راجہ سے ایسی بات پوچھ لی کہ سن کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور رمیض راجہ سے گفتگو کرنے کے بعد واپس چلے گئے اور پھر کمنٹیٹر نے ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کو دعوت دی اور پوچھا کہ آپ بیٹنگ میں کیا کرنے جا رہے ہیں جس پر شعیب ملک ہنس پڑے اور […]

Read more ›

میچ ہارنے کے باوجود شعیب ملک نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز میچ تو ہار گئی لیکن کپتان شعیب ملک کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعام بھی دیا ، ان کاکہناتھا کہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کریڈٹ دیتاہوں کیونکہ انہوں نے بہت زیادہ محنت کی اور اچھی کارکردگی دکھائی ۔ شعیب ملک نے میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میچ […]

Read more ›