Archive for March 13th, 2018

آئی سی سی نے فاسٹ بولر پر دو ٹیسٹ میچوں کی پابندی لگا دی

ڈربن : آئی سی سی نے جنوبی افریقی فاسٹ بولر کگیسو ربادا پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 2 ٹیسٹ میچز کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جنوبی افریقا کے 22 سالہ فاسٹ بولر نے کینگروز قائد اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد ان پر چلائے اور ان کے کندھے پر ہاتھ بھی مارا تھا۔ میچ ریفری جیف کرو نے جنوبی افریقی سیاہ فارم پیسر کگیسو ربادا پر […]

Read more ›

ٹی 10 لیگ کا انعقاد پاکستان میں ۔۔۔ کرکٹ شائقین کے لیے مصدقہ خبر آگئی

ٹی 10 لیگ کا انعقاد پاکستان میں ۔۔۔ کرکٹ شائقین کے لیے مصدقہ خبر آگئی لاہور(ویب ڈیسک)پی ایس ایل کے کامیاب تجربے کے بعد ٹی 10 لیگ پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں سال ستمبر میں ٹی 10 لیگ کروانے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے جس کا انعقاد پاکستان میں ہوگا۔ چیئرمین پی سی […]

Read more ›

ایک کھلاڑی کے علاوہ اسلام آباد کی ساری ٹیم پاکستان جانے کیلئے راضی ہے ، علی نقوی

اسلام آباد :سوائے ایک کھلاڑی کے ان کی ٹیم کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا کہنا ہے کہ ماسوائے ایک کھلاڑی کے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم پاکستان آنے پر ارضی ہے ۔ جب علی نقوی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاکستان […]

Read more ›