Archive for March 23rd, 2018

’پشاور کا لنگڑا کپتان ۔۔۔‘رمیز راجہ نے ڈیرین سیمی کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر پشاور زلمی کے کپتان ہنس ہنس کر لوٹ پو ٹ ہو جائیں گے

کراچی : معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہاہے کہ پشاور زلمی کا لنگڑا کپتان باہر نہیں بیٹھ رہا وہ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے خود کھیل رہاہے ، اسلام آباد اور پشاور کا مقابلہ سنسنی خیز ہو گا کیونکہ پشاور نے حال ہی میں چار میچ اکھٹے جیتے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز پر گفتگو کرتے ہوئے رمیز […]

Read more ›

افغانستان نے کرکٹ کی دنیا میں اہم ترین معرکہ سر انجام دے دیا وہ کام کر دیا کہ پورے عالم کرکٹ کو حیران کر کے رکھ دیا

افغانستان کو اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مل گئی ،آئر لینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لئے کوالیفائی کر لیا ہرارے:  زمبابوے میں جاری کوالیفائنگ میچ میں افغانستان نے آئرلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے […]

Read more ›

میں جس بھی دکان میں جاتا ہوں وہ کہتے ہیں اس کھلاڑی سے ایک مرتبہ ملاقات کروا دو

کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہاہے کہ کراچی میں جس بھی دکان پر جاتا ہوں وہ کہتے ہیں کہ ایک بار ہماری ڈیرن سیمی سے ملاقات ہی کروا دو ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت کا کہناتھا کہ کراچی کے شہریوں میں کرکٹ کیلئے بہت جوش ہے اور وہ […]

Read more ›

غیر ملکی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی جانب سے یوم پاکستان پر جاری کیے گئے خصوصی پیغام نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

لاہور: غیر ملکی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی جانب سے یوم پاکستان پر جاری کیے گئے خصوصی پیغام نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی کوریج کے سلسلے میں کراچی میں موجود غیر ملکی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔ […]

Read more ›

اس ٹیم نے ہمیں ہرایا تھا اور اب یہ ٹیم فائنل جیت سکتی ہے کیونکہ۔۔۔ ویون رچرڈز نے کس ٹیم ک فائنل جیتنے کی پیشگوئی کی ہے!جان کر آپ بھی کہیں گے بہت تجربہ رکھتے ہیں

جس نے کو ئٹہ کوہرایاوہ پی ایس ایل بھی جیت سکتا ہے:سر ویون رچرڈز کراچی : کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے مینٹورسر ویون رچرڈز کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی نے ہماری ٹیم کو ہرایا یہ ٹیم پی ایس ایل بھی جیت سکتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے مختصر گفتگو میں لیجنڈری سر ویون رچرڈ ز کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر […]

Read more ›

پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیمیں ہماری ہیں لیکن خواہش ہے کہ یہ ٹیم جیتے۔۔۔ سراج الحق بھی کرکٹ کے مداح نکلے کونسی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں خود ہی بتا دیا

ساری ٹیمیں ہماری اپنی لیکن میری خواہش ہے کہ پی ایس ایل فائنل پشاور زلمی جیتے :سینیٹر سراج الحق پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہحکومت میں آ کر نوجوانوں کو روزگار، تعلیم اور کھیل کی سہولتیں دیں گے،پشاور زلمی کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتا ہوں،ساری ٹیمیں ہماری ہیں لیکن میری خواہش ہے […]

Read more ›

David Warner gets into a heating debate with South African fan

There has been any other incident related to david warner and a staircase in south africa after australia’s security man raced to the opener’s aid while a rowdy spectator accompanied him up towards the dressing room and abused him on friday. less than three weeks after warner’s unpleasant row with quinton de kock at kingsmead, the vice-captain became at the […]

Read more ›

پی ایس ایل کے انعقاد کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان

کراچی: آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل کا ایونٹ کامیابی سے منعقد کرایا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی اس پر گہری نظر ہے امید ہے ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز کا […]

Read more ›

”اگلے سال آدھی پی ایس ایل پاکستان میں ہو گی ،اب لاہور اور کراچی کے علاوہ ان دو شہروں میں بھی میچز ہو نگے “نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانی خوشی سے نہال ہو جائیں گے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مجھ پر یقین کریں ،جو کہتا ہوں وہ کرتا ہوں ،پاکستان اور کراچی میں پی ایس ایل فائنگ کرا کے ایک خوشخبری پور ی کردی ،دوسری خوشخبر ی یہ ہے کہ آدھی پی ایس ایل پاکستان میں ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ […]

Read more ›

پی ایس ایل فائنل کون جیتے گا؟ چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کرنے والے رمیز راجہ میدان میں آ گئے، ایسی ٹیم کا نام لے لیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور :  پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور ممتاز کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کیلئے پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم مشکل صورتحال سے گزر کر آئی ہے اس لئے فائنل میں اس کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ […]

Read more ›