Archive for March 24th, 2018

پشاور زلمی یا اسلام آباد یونائیٹڈ :پی ایس ایل فائنل میں فیورٹ کون ؟ رمیز راجہ، سکندر بخت اور شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

کراچی(ویب ڈیسک)سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پشاور زلمی کو فیورٹ سمجھتا ہوں،پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کی باؤلنگ اور اسلام آباد کی بیٹنگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، پی ایس ایل میں دنیا کی بہترین باؤلنگ ہورہی ہے، پی ایس ایل میں پیسہ اور ٹی وی ریٹنگ بگ […]

Read more ›

نامور بین الاقوامی کرکٹر اپنے اہل خانہ سمیت پی ایس ایل کی خاطر کراچی پہنچ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹر اور پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے منسلک ویون رچرڈز اہل خانہ سمیت کراچی پہنچ گئے۔جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ویون رچرڈز کا کہنا تھا کہ ‘آخری مرتبہ جب میں یہاں آیا تو بہت اچھا وقت گزرا تھا میرے خیال میں وہ سری لنکا […]

Read more ›

Alan Wilkins gives a shut up call to Indian fan

Alan Wilkins gave a shut up call to an Indian cricket fan who spoke negative about the PSL. On Ywitter Alan got furious when an Indian fan said that PSL is no known entity outside Pakistan. the overseas commentators for the pakistan brilliant league (psl) season 3, who arrived on monday, went on a excursion of the ancient metropolis of […]

Read more ›

پی ایس ایل کی ٹی وی ریٹنگ اور کمائی ۔۔۔رمیز راجہ ایسے اعدادو شمار سامنے لے آئے کہ جان کر آپ بھی پاکستان سپر لیگ کی شاندار کامیابی پر فخر کریں گے

کراچی (ویب ڈیسک ) پی ایس ایل کا سفر انتہائی کامیابی سے جاری ہےا ور اب یہ فائنل مرحلے تک پہنچ چکا ہے اس سیزن میں پی ایس ایل نے شاندار کامیابی سمیٹی ہے اور اب معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہاہے کہ پشاور زلمی کا لنگڑا کپتان باہر نہیں بیٹھ رہا وہ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے خود […]

Read more ›

شاہد آفریدی نے آخر کار وہ اعلان کر دیا جس کا تمام شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

کراچی : پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگز کے شاہد آفریدی کا کہنا ہے میر ی خواہش تھی کہ فیملی کے ساتھ فائنل میچ دیکھنے جاﺅں لیکن ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے پھر بھی کوشش کروں گا کہ میدان میں اپنے لوگوں کے پاس جاسکوں۔ نجی چینل ”اے آر وائی نیوز“کے پروگرام”اعتراض ہے“میں گفتگو کرتے ہوئے بوم […]

Read more ›

فائنل میں آپ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں شاہد آفریدی سے صحافی نے یہ سوال کیا تو آگے سے آفریدی نے ایسا جواب دیا کہ آپ بھی کہیں گے بڑا کھلاڑی ہے بڑی بات کرتا ہے

کراچی : بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ کل ہونے والے فائنل میں دونوں ٹیمیں ہی بہترین ہیں جو ٹیم سب سے اچھا کھیلے گی وہ جیت جائے گی ۔ نجی چینل ”اے آر وائی نیوز“کے پروگرام”اعتراض ہے“میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی ٹیم کے سارے لڑکے بہترین ہیں ،ٹیم مینجمنٹ نے […]

Read more ›

ایک جانب تمام شائقین کرکٹ پی ایس ایل میں مصروف مگر دوسری طرف پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے ایسا کارنامہ سر انجام دیا جان کر آپ کو بھی فخر ہو گا

دمبولا: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 108رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائیٹ واش کردیا۔ دمبولا میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو انہوں نے مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر215رنز بنائے ، ان کی اننگ […]

Read more ›

Australian player doing blunt ball tampering against South Africa

A lot has occurred within the ongoing check series among south africa and australia has already had a couple of debatable events, each on and off the sphere, and adding to the rising tally of controversial discussions, aussie batsman cameron bancroft changed into caught doing some thing fishy with the ball during the day three of 0.33 test among the […]

Read more ›

روی بوپارا کے بجائے محمد عامر کو کپتان کیوں بنایا؟ مکی آرتھر نے ایسی وجہ بتا دی کہ کراچی کا ہر مداح ان سے ’ناراض‘ ہو جائے گا، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”حد ہے بھائی“

لاہور :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا پلے آف میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گیا جس میں کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست ہوئی۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شاہد آفریدی انجری کے باعث یہ میچ نہیں کھیل رہے تھے اور مداحوں کو جس بات نے سب سے زیادہ حیران […]

Read more ›

پی ایس ایل فائنل کونسی ٹیم جیتے گی ؟سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایسی ٹیم کا نام لے دیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بیلنس کے حساب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پشاور زلمی سے زیادہ بہتر ہے اس لیے ان کا جیتنے کا امکان زیادہ ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کو کئی سالوں سے نظر انداز […]

Read more ›