Archive for March 30th, 2018

”اس معاملے میں پی ایس ایل ناکام ہو گئی کیونکہ۔۔۔“ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ”دھماکہ“ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی پریشان ہو جائے گا

لاہور :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیسرا ایڈیشن انتہائی کامیاب رہا جس کے باعث کراچی میں بھی بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلے مگر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایک معاملے میں پی ایس ایل مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل […]

Read more ›

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز!شائقین کو میچ دیکھنے کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کا انوکھا فیصلہ

کراچی:  پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز کیلئے جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژرز کیلئے اپنے ٹکٹوں کے مختص کوٹے کو بھی شائقین کیلئے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو ٹکٹ فروخت کرنے کے آغاز کے ساتھ ہی سیریز کے تینوں میچز کے جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹ کی فروخت […]

Read more ›

سرفراز احمداور حسن علی میں اختلافات!فاسٹ بولر نے واضح بیان دید یا

قومی ٹیم کے نوجوان اسٹار باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ ان کے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ کسی قسم کے اختلافات نہیں اور کپتان انہیں ماضی کی طرح بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔ قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران حسن علی کی کپتان سرفراز احمد سے بدتمیزی اور ناگوار رویے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر […]

Read more ›

انڈین پریمیئر لیگ کو آغاز سے قبل بڑا جھٹک

جوہا نسبرگ :  آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک دائیں ٹانگ زخمی ہونے کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ اورانڈین پریمیئر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ مچل سٹارک کی جگہ چوتھے ٹیسٹ میں چیڈ سائرز نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ باﺅلر سیریز ختم ہونے کے بعد واپس آسٹریلیا جائیں گے جہاں ان کی […]

Read more ›

How PSL works, all the details about you want to know

Absolutely, Pakistani spectators were privileged to look one of the high-quality t20 competitions going around the globe. whether or not it’s large bash, cpl or another excessive profile tournaments, psl genuinely has created a large impact. from afridi’s boundary seize to jordan’s diving clutch and from hassaan khan’s remaining ball six to asif ali’s three consecutive sixes; psl has produced […]

Read more ›

ویسٹ انڈیز کے بعد کون کون پاکستان آنے والا ہے نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کے تنازع پر آئی سی سی میں معاملات چل رہے ہیں ، آئندہ چند مہینوں میں اس کا نتیجہ سامنے آ جائے گا، چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے […]

Read more ›

فائنل میں تین چھکے کیوں پڑے ؟ حسن علی نے بتا دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میں پڑنےوالے تین چھکوں کا کوئی دباﺅ نہیں، اس وقت میں وکٹ لینے کی کوشش کررہا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے میچز کھیلتا ہوا آرہا ہوں اور مکمل فٹ ہوں، خوشی […]

Read more ›

پشاور کے نوجوان کرکٹرز نے ڈیرن سیمی سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

پشاور:  ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کے حق میں ان کے مداحوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی جن کا مطالبہ تھا کہ سیمی کو دوبارہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے نوجوان کرکٹرز نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے حق میں ریلی نکالی اور انہیں ویسٹ انڈیز […]

Read more ›

شعیب اختر نے سمتھ کو روتا دیکھ کر وہ کام کر دیا جو ویرات کوہلی بھی نہ کر سکے!سب کے دل جیت لئے

Cricketing international changed into gutted after witnessing the embarrassing ball-tampering act from aussie gamers within the third check towards south africa in cape city. cricket australia punished the trio (steve smith, david warner and cameron bancroft) for his or her shameful act. but, they may have a hazard to mission the decision. many cricketing legends from kevin pietersen to shane […]

Read more ›

کس سیاسی پارٹی کو جوائن کیا؟ وسیم اکرم نے حقیقت بتا دی

دبئی: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے واضح کیا ہے کہ انھوں نے کسی بھی ملکی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا۔ ایک خلیجی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ عمران خان نے میرے کیریئر میں اہم کردار ادا کیا، انھوں نے مجھے اپنے وقت کے ٹاپ بیٹسمینوں کی خامیوں اور خوبیوں سے آگاہ […]

Read more ›