Archive for April 3rd, 2018

پاکستان نے بھارت کو اہم عالمی ریکارڈ سے محروم کردیا

کراچی : پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں ویسٹ انڈیزکو 82رنز سے شکست دیکر مسلسل 7ویں ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ روایتی حریف بھارت کو اہم ریکارڈ سے بھی محروم کردیا۔ دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی فتح گرین شرٹس کی کیربیئن سائیڈ کےخلاف دسویں کامیابی تھی جس کی بدولت پاکستان اب دنیاکی واحد ٹیم بن گئی ہے […]

Read more ›

ویسٹ انڈین بیٹسمین کو آؤٹ کرکے گالی دینا شاداب خان کو مہنگا پڑ گیا!آئی سی سی نے شاداب خان پر بجلیاں گرا دی

Shadab khan has been fined 20 in keeping with cent of his fit charge and obtained one demerit factor. the player changed into discovered responsible of a level 1 breach of the icc code of behavior for gamers and player assist personnel in the course of monday’s twenty20 global in opposition to the windies in karachi. the pakistan wrist spinner […]

Read more ›

ویسٹ انڈین ٹیم کا نام بدل گیا، پاکستان کیخلاف نئے نام سے میدان میں آگئی

کراچی :  ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کیخلاف نئے نام سے میدان میں اتری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کراچی میں گزشتہ روز آغاز ہوگیا تھا۔ اس سیریز میں کالی آندھی کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین ٹیم ایک نئے نام سے میدان میں اتری ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم انڈیز کے نام سے […]

Read more ›

سرفراز آج کل آپ لڑکوں کو ڈانٹتے کم ہیں،کچھ شرم آگئی ہے کیا!زمیز را جہ کی سرفراز احمد کے ساتھ مزاحیہ گفتگو

A 119-run 2d-wicket stand between babar azam (97*) and hussain talat (63) helped pakistan set a report 206-run goal for the out-of-sorts west indies, who mustered up just 123 runs and misplaced the second one t20i at national stadium karachi with the aid of 82 runs. with that defeat, pakistan took an unassailable 2-zero lead within the three-match series, rendering […]

Read more ›