Archive for April 7th, 2018

پاکستان بمقابلہ بھارت : کچھ دیر قبل آسٹریلیا میں ہونیوالے اہم ترین انٹرنیشنل میچ کا کیا نتیجہ نکلا ؟ شائقین کے کام کی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2018 میں آج ہاکی کے مقابلوں میں روایتی حریف پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا گیا میچ دو، دو گول سے برابر ہو گیا ہے۔ ساحلی شہر گولڈ کوسٹ میں ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے اس میچ کے اختتامی لمحات میں واپسی کی اور میچ کو برابری […]

Read more ›

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے نعرے نے کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے کے بوجھ سے آزاد کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے نعرے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے کے بوجھ سے آزاد کر دیا، پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی میزبانی میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے اخراجات کئے جانے کی وجہ سے بورڈ کو ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑا جبکہ سارا منافع پی سی بی کی جیب میں […]

Read more ›

میچ فکسنگ کا الزام، نامور بھارتی کھلاڑی کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

میچ فکسنگ کا الزام، نامور بھارتی کھلاڑی کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر آ گئی ممبئی (ویب ڈیسک) مناف پٹیل کے دامن پر بھی فکسنگ کے چھینٹے پڑگئے، 2011 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی اسکواڈ کے رکنفاسٹ بولر پر میچ فکسنگ سنڈیکیٹ سے روابط کا الزام لگ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاکہ ، مناف منظم انداز میں کرکٹ فکسنگ […]

Read more ›

”کیا ٹنڈولکر اور دھونی میں اتنی ہمت ہے کہ وہ۔۔۔“ شاہد آفریدی کے بیان پر معروف بھارتی صحافی ’ارناب گوسوامی‘ اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا، بے بسی اور مایوسی کی انتہاءدیکھ کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بوم بوم آفریدی نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں سینکڑوں چھکے مارے ہیں لیکن میدان سے باہر مارا گیا ان کا صرف ایک چھکا پورے بھارت کو ہلا گیا ہے جو اس قدر سیخ پا ہیں کہ اپنے ہی کرکٹرز پر برس پڑے ہیں کیونکہ انہوں نے آفریدی کے بیان پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔ معروف […]

Read more ›
عثمان خواجہ اور اسلام قبول کرنے والی راشیل نے شادی کر لی، دونوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

عثمان خواجہ اور اسلام قبول کرنے والی راشیل نے شادی کر لی، دونوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلوی مسلمان کرکٹر عثمان خان نے راشیل میکلیلن کے اسلام قبول کرنے کے بعد ان سے شادی کر لی ہے۔ 31 سالہ عثمان خواجہ اور 22 سالہ راشل کی شادی کی تقریب جمعہ کے روز سن شائن کوسٹ میں واقع مالینی مینور میں ہوئی۔ شادی کے موقع پر راشیل نے سفید رنگ کا گاﺅن پہن […]

Read more ›

Time when Ramiz Raja thought Imran Khan has gone crazy

Ramiz raja showered reward on his former skipper in a recent interview with geo excellent’s waheed khan and cautioned people “don’t write him off in politics”. at some point of the interview, which become recorded on april 4, raja even went on to describe khan as a “jannati aadmi” ( someone who would visit paradise) for building shaukat khanum hospital. […]

Read more ›

Bad news for Ahmad Shahzad

Ahmad Shahzad is not a strong contender for the test format now. The opening batsman who has not done much in the PSL and in the recent past is now only a part of the T20 squad for Pakistan. He was in the team for the three match t20 series against West Indies but never played. Now he has also […]

Read more ›

سب کھلاڑی ہو جائیں تیار ۔۔۔۔ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

دبئی (ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے جھگڑالو کھلاڑیوں کو سبق سکھانے اور بال ٹیمپرنگ کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے سخت سزائیں مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ میچز کے دوران کھلاڑیوں کا آپس میں جملے بازی کرنا، آؤٹ کرنے کے بعد پویلین جانے کا اشارہ کرنا، کندھا مارنا اور ایمپائرز […]

Read more ›

بھارتی شہری نے شاہد خان آفریدی کے خلاف زہر اگلنے پر گوتھم گمبھیر کو کرارا جواب دے کر بولتی بند کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی شہری نے پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی کے خلاف زہر اگلنے پر سابق بھارتی کھلاڑی گوتھم گمبھیر کو کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری نے گوتم گمبھیر کے ٹویٹ پر انہیں آئینہ دکھاتے ہوئے لکھا کہ ” کچھ سال قبل میں ایک دکان پر گیا جہاں کھلاڑیوں کے پوسٹرز بیچے جاتے تھے […]

Read more ›

شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر بھارتی کرکٹر یک زبان مگر پاکستانی کرکٹر ابھی تک خاموش کیو ں ہیں؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) مقبوضہ وکشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کےخلاف آواز اٹھانے پر بھارتی سابق بھارتی کرکٹرزاور ہندوستانی میڈیا ایک ہو کر شاہد آفریدی کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں اور ہر چھوٹا بڑا کرکٹراپنے اپنے الفاظ میں سابق پاکستانی کپتان کےخلاف زہراگل رہے ہیں لیکن حیر ت انگیز طور پر کسی بھی پاکستانی کرکٹر نے ابھی تک اس معاملے میں […]

Read more ›