Archive for April 7th, 2018

معروف کھلاڑی احمد شہزاد کے لیے بری خبر ، قومی کرکٹر کے حوالے سے ملنے والی اطلاعات نےمداحوں کو افسردہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے آؤٹ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اس ماہ کے آخر میں انگلینڈ روانہ ہو رہی ہے، جہاں میزبان ٹیم کے ساتھ 2 ٹیسٹ کھیلنے کے علاوہ سرفراز الیون آئرلینڈ کے ساتھ بھی ایک ٹیسٹ کھیلے گی۔قومی سلیکشن کمیٹی نے دورے کے لیے جن کھلاڑیوں […]

Read more ›

علیم ڈار چھاگئے: عالمی ریکارڈ قائم کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روش کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کا فریضہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے آئی سی سی ایلیٹ آفیشل بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق علیم ڈار اب تک 350 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔علیم ڈار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ساڑھے تین […]

Read more ›

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے فخر زمان پر بجلیاں گرادی گئیں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا نوجوان کھلاڑی کے ساتھ شرمناک سلوک سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کام شروع کر دیا،نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی اور اے کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔ جبکہ فخر زمان کو بھی شاندار کارگردگی کے باوجود اے کی بجائے بی کیٹگری ہی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی […]

Read more ›