Archive for April 9th, 2018

2019کا ورلڈ کپ جیت کر یہ کام ضرور کرنا ۔۔۔سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی ویرات کوہلی کی تعریف میں کیا کچھ کہہ گئے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ انہیں ویرات کوہلی کو لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد شرٹ اتارکر جشن مناتے دیکھ کر حیرانی نہیں ہوگی ۔یہ بات انہوں نےگزشتہ روز کولکتہ میں کرکٹ مورخ بوریا مجومدارکی ’الیون گاڈز اینڈ اے بلین انڈینز‘ نامی کتاب کی لانچنگ تقریب کے دوران کہی […]

Read more ›