Archive for April 10th, 2018

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر آئی پی ایل میچ کے دوران حملہ

چنئی :  جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر آئی پی ایل میچ کے دوران حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بھارتی شہر چنئی میں آئی پی ایل کے سلسلے میں چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ میچ کے دوران […]

Read more ›
”کامیابی جتنی بھی مل جائے لیکن دوست تو دوست ہی ہوتے ہیں “قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ایسی جگہ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہوئے تصویر سامنے آ گئی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا ، یہ کوئی ہوٹل وغیر نہیں بلکہ جواب آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

”کامیابی جتنی بھی مل جائے لیکن دوست تو دوست ہی ہوتے ہیں “قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ایسی جگہ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہوئے تصویر سامنے آ گئی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا ، یہ کوئی ہوٹل وغیر نہیں بلکہ جواب آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

لاہور : قومی ٹیم اس وقت اپنے دورہ انگلینڈ کی تیاری کر رہی ہے جس کیلئے قذافی سٹیڈیم میں خصوصی ٹریننگ کیمپ بھی لگایا جائے گا اور ٹیم کی قیاد ت سرفراز احمد کریں گے تاہم اب سرفراز کی انتہائی خوبصورت تصویر سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے […]

Read more ›

مسلسل تین برس سے جاری کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

کوالالمپور :  مسلسل تین برس سے جاری کوششیں رنگ لے آئیں اور پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے رواں برس شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 13 سے 28 ستمبر کے درمیان متوقع ہے۔ جبکہ پاکستان اور سری لنکا 2018ء ایمرجنگ ٹیم ایشیا […]

Read more ›

لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکالم نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا جو اس سے پہلے صرف ایک کرکٹر کے پاس تھا، یہ کون سا اعزاز ہے؟ جان کر آپ تو خوش ہوں گے مگر فواد رانا بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”سانوں کی فائدہ“

لاہور :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے والے برینڈن میکالم نے ایک ایسا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے جو اس سے پہلے دنیا کے صرف ایک بلے باز کے پاس تھا۔ 36 سالہ برینڈن میکالم انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی نمائندگی کر […]

Read more ›

کرکٹر فخر زمان کے گھر خوشیاں ہی خوشاں ہر طرف مبارکبادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپنی دھواں دار بلے بازی کے بدولت دنیا بھر کے گیند بازوں کیلئے ڈراؤنا خواب بننے والے پاکستان کے مایہ ناز اوپنر بلے باز فخر زمان آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ فخر زمان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف فائنل میچ میں سینچری اسکور کی اور پاکستان کی جیت میں […]

Read more ›

”آﺅ سنوکر کھیلیں۔۔۔“ شعیب اختر نے عبدالرزاق کو دعوت دی تو وہ ایسی چیز لے کر پہنچ گئے کہ شعیب اختر نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کروا دی، عبدالرزاق کے ہاتھ میں کیا تھا؟ دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ”عبدالرزاق کا کوئی جوڑ نہیں“

لاہور:  کرکٹرز کی آپس میں دوستیاں بہت مشہور ہوتی ہیں اور سب ہی اپنے اپنے فارغ اوقات میں کچھ ایسا کرتے ہیں جس سے انہیں تفریح مل سکے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے فارغ وقت سے لطف اندوز ہونے کیلئے سنوکر کھیلنے کا فیصلہ کیا اور اس مقصد کیلئے عبدالرزاق کو بھی دعوت دے ڈالی جو اپنے ساتھ ایسی چیز […]

Read more ›

چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل!ویرات کوہلی جب عامر کا سامنے کرنے آیا تو میں نے اپنی آنکھوں سے کیا دیکھا!سرفراز احمد نے دلچسپ واقعہ سنا دیا

کراچی: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ویرات کوہلی فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے سامنے مشکلات کا شکار نظر آرہے تھے ۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے سرفرا ز احمد کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جب ویرات کوہلی بیٹنگ کرنے کےلئے آئے تو محمد […]

Read more ›

بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکہ ، ایشین کرکٹ کونسل کی میزبانی چھن گئی

لاہور: پیسے اور طاقت کے زعم میں مبتلا بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکہ پہنچ گیا ، ایشین کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے چوہدری سے ایشیا کپ کی میزبانی چھین لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ملائیشیا میں منعقد ہوا جس دوران اے سی سی نے ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے لے کر متحدہ […]

Read more ›

معروف کھلاڑی سائیکل چلاتے ہوئے انتقال کر گئے

برمنگھم: بیلجیم کے سائیکلسٹ میشائل گولاٹس پیرس روبے سائیکل ریس کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے۔ گزشتہ روز منعقد ہوئی اس ریس میں وہ فنش لائن سے 150 کلو میٹر قبل اچانک بے ہوش گئے تھے۔ تئیس سالہ گولاٹس کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ وہ سن […]

Read more ›

”پاکستانیوں کے چہروں پر تو ویسے ہی۔۔۔” ویرات کوہلی سے شکل ملنے سے متعلق سوال پر احمد شہزاد نے ایسا جواب دیدیا جس کی کسی پاکستانی کو توقع نہ تھی، جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا

لاہور :  پاکستان کے بہت سے کرکٹرز کا موازنہ دیگر ملکوں کے کرکٹرز سے کیا جاتا ہے جیسا کہ بابر اعظم، احمد شہزاد اور عمر اکمل کا موازنہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے کیا جاتا ہے۔ بابر اعظم تو اس معاملے میں کہہ چکے ہیں کہ کوہلی لیجنڈ ہے اور میں اس کے پاس پاس بھی نہیں […]

Read more ›