Archive for April 10th, 2018

ایک تھپکی جس نے پاکستانی کرکٹ کے اُبھرتے ہوئے ستارے حسین طلعت کی زندگی ہی بدل دی

لاہور: پاکستان کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ستارے حسین طلعت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ڈیبیو پر لیجنڈری وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی۔ لاہور کے علاقہ شاہدرہ کی زمین کرکٹ آل رانڈرز کے لیے زرخیز، عبدالرزاق کے بعد بائیس سالہ حسین طلعت کا بیٹنگ اور بولنگ میں جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔ ان کا کہنا تھا […]

Read more ›

”پاکستانی یوں ہی کمال نہیں ہیں“آفریدی کو آﺅٹ کرنے پر شاہین آفریدی نے جشن نہیں منایا تھا لیکن کوہلی کو آﺅٹ کرنے پر بھارت ہی کے نوجوان کھلاڑی نے انہیں کیا گالی دی؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ بھارتی شرمندہ ہو گئے، دیکھ کر آفریدی کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا

لاہور :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی بہت سے یادیں ہیں جو کبھی نہیں بھلائی جا سکیں گی لیکن شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی وکٹ لینے کے بعد جشن نہ منانے کا فیصلہ، وہ لمحہ ہے جو پاکستانی ساری زندگی نہیں بھول پائیں گے کہ شاہین آفریدی نے سینئرز کے احترام کی ایک نئی مثال قائم […]

Read more ›

دورہ انگلینڈ، کپتان سرفرازاحمد نے فوادعالم کو ”خوشخبری“ سنادی

پی ایس ایل اور ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز کے اختتام کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا اگلا امتحان آئرلینڈ وانگلینڈکے ٹورزمیں شیڈول تین ٹیسٹ میچز ہیںجس کیلئے کمبی نیشن اور ممکنہ کھلاڑیوں پر غور جاری ہے،ان ٹیسٹ میچز کیلئے قومی ٹیم کے نظراندازکئے جانےوالے مڈل آرڈر بیٹسمین فوادعالم بھی اس بار موقع پانے کیلئے پرامید ہونگے جنہیں […]

Read more ›

آفریدی کی ٹویٹ سے لگی ’آگ‘ ابھی ٹھنڈی بھی نہ ہوئی تھی کہ آئی سی سی نے بھی ’تیل‘ چھڑک دیا، ایسی چیز شیئر کر دی کہ آج پورا بھارت ایک مرتبہ پھر ’سوگ‘ میں ڈوب جائے گا، جان کر آپ کیلئے خوشی پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا

پاکستان کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے صرف ایک ٹویٹ سے بھارت بھر میں ’آگ‘ لگا دی جس کے بعد بھارتی عوام تو کیا کھلاڑی اور میڈیا پرسنز بھی غصے سے پیچ و تاب کھانے لگے اور شاہد آفریدی کیساتھ ساتھ پاکستان کیخلاف زہر اگلنے میں مصروف ہیں۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پاکستانی یوں ہی کمال نہیں ہیں“آفریدی کو آﺅٹ […]

Read more ›

لاہور ‘ کراچی میں عوام کو مسائل کا سامنا ضرور کرنا پڑا لیکن بدلے میں پاکستان نے بہت کچھ حاصل بھی کیا ‘ نجم سیٹھی

لاہور ‘ کراچی میں عوام کو مسائل کا سامنا ضرور کرنا پڑا لیکن بدلے میں پاکستان نے بہت کچھ حاصل بھی کیا ‘ نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی میں عوام کو مسائل کا سامنا ضرور کرنا پڑا لیکن بدلے میں پاکستان نے بہت کچھ حاصل بھی کیا ہے، ہم […]

Read more ›

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا

لاہور : پاکستان کے بیس سالہ ویٹ لفٹر نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ، نوح نے یہ کارنامہ 105 کلو گرام کیٹیگری میں انجام دیا ۔ تفصیلا کے مطابق پاکستانی ویٹ لفٹر نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں ملک کے لیے کانسی کا تمغہ جیت لیا ، نوح بٹ نے یہ کارنامہ […]

Read more ›

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان انڈر19ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور: دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان انڈر19ٹیم کا اعلان کردیا گیا، باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئر سلیکشن ٹیم نے صائم ایوب کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران ، خلیل الرحمان، مبشر نواز، رضوان محمود، سمیر ثاقب، حسان عابد کیانی، شہریار رضوی(وکٹ کیپر) عاطف خان، عزت اللہ، زمان خان، عامر خان، الیان محمود، سعد […]

Read more ›

عیسائیت سے اسلام میں آنے والے محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ گئے تو

یک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا. یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں . اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا .اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دو میری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے […]

Read more ›

مایہ ناز پاکستانی کرکٹ ایمپائر انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ ایمپائر اظہر حسین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ آج منگل کو ساڑھے دس بجے صبح خضری مسجد سمن آباد لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد ،سابق وفاقی سیکرٹری سپورٹس اشرف خان ، ذاکر خان ،رانا نوید الحسن نے انتہائی رنج و غم کا […]

Read more ›