Archive for April, 2018

آئی پی ایل کو زبردست دھچکا!اسمتھ،وارنر اور مچل مارش کے بعد ایک اور کرکٹر نے آئی پی ایل کو خیر آباد کہہ دیا

کولکتہ(نیوز ڈیسک)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ بال ٹیمپرنگ کے باعث آئی پی ایل سے باہر ہو چکے ہیں ۔ آسٹریلیا کے ہی ابھرتے ہوئے بہترین آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر چکے ہیں اور اب ایک اور آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک انجری مسائل کے بعد آئی […]

Read more ›

بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے بعد آسٹریلوی ٹیم تباہ ہوگئی، ٹیم کے سب سے اہم کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا

سڈنی:  بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں معطل آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر شائقین کرکٹ سے معافی مانگی۔ وارنر نے روتے ہوئے کہا کہ […]

Read more ›