Archive for May 5th, 2018

انگلینڈ میں شاداب خان ایک بار پھر چھا گئے ،لیگ سپنر نے ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

انگلینڈ میں شاداب خان ایک بار پھر چھا گئے ،لیگ سپنر نے ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

لندن: نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ میں لیگ سپنر شاداب خان کی تباہ کن باولنگ کے باعث میزبان ٹیم 259رنز بناکر آوٹ ہوگئی، پاکستان نے پہلی اننگز میں بغیر نقصان کے 6 رنز بنالیے ہیں۔نارتھمپٹن میں شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں ہوم ٹیم 74ویں اوور میں 259رنز بناکر آوٹ ہوگئی، روسنگٹن نے 90 رنز سکور […]

Read more ›
ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑوں گی یا نہیں ثانیہ مرزا نے فیصلہ کرلیا

ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑوں گی یا نہیں ثانیہ مرزا نے فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑدینے والوں کے لئے مثال بننا چاہتی ہوں۔۔بھارتی کرکٹ اسٹارثانیہ مرزا کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماں بننے سے ٹینس کیرئرمتاثرنہیں ہوگا، ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑدینے والوں کے لئے مثال بننا چاہتی ہوں۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے […]

Read more ›
پی ایس ایل 4میں وہی غیر ملکی کھلاڑی شریک ہو گا جو ۔۔تمام فرنچائزز نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا

پی ایس ایل 4میں وہی غیر ملکی کھلاڑی شریک ہو گا جو ۔۔تمام فرنچائزز نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے میچ کراچی،، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے، ملتان میں فائیو اسٹار ہوٹل نہ ہونے کی وجہ سے ملتان کو پی ایس ایل میچز کی میزبانی ملنا مشکل ہے۔۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز اس بار متحدہ عرب امارات کے بجائے پاکستان سے ہوگا۔ تین سال […]

Read more ›
قومی ٹیم کے کوچ نے معاہدے سے ایک سال قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا پی سی بی کی دوڑیں لگ گئیں

قومی ٹیم کے کوچ نے معاہدے سے ایک سال قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا پی سی بی کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور:دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے اس وقت بری خبر یہ ہے کہ فیلڈنگ کوچ سٹیو رکسن نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سپورٹس ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سٹیو رکسن نے فیلڈنگ […]

Read more ›
اس شخص نے پاکستان میں کرکٹ کا بیڑہ غرق کیا ہے ۔۔۔۔ گگلی کے بادشاہ نے نام لے کر انکشاف کر دیا

اس شخص نے پاکستان میں کرکٹ کا بیڑہ غرق کیا ہے ۔۔۔۔ گگلی کے بادشاہ نے نام لے کر انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر اور لیگ بریک گگلی باؤلنگ کے شہنشاہ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کردیا ہے، مکی آرتھر کو جنوبی افریقا اور آسٹریلیا نے باہر نکالا، آرتھر نے ہر ٹیم کو تباہ وبرباد کیا ہے، کرکٹ کے اپنے اصول اور قواعد ہوتے ہیں، کرکٹ کو کرکٹرز […]

Read more ›