Archive for May 6th, 2018

پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن قومی ٹیم کو کیوں چھوڑ رہے ہیں!اصل بات سامنے آگئی

پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن قومی ٹیم کو کیوں چھوڑ رہے ہیں!اصل بات سامنے آگئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن نے معاہدے میں توسیع سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن جون کے بعد قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، انہوں نے خاندانی مصروفیات کے باعث معاہدے میں توسیع سے معذرت کرلی ہے جب کہ اسٹیو رکسن 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فیلڈنگ کوچ […]

Read more ›