Archive for May 14th, 2018

ایک اور کھیل میں پاکستان عالمی چیمپیئن بننے سے محض 2قدم دور

ایک اور کھیل میں پاکستان عالمی چیمپیئن بننے سے محض 2قدم دور

ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔۔روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان کو شکست سے کر دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے اعزاز حاصل کرلیا۔ننھے شاہین (آج) پیر کو اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ کے […]

Read more ›
قومی ٹیم کی جرسی میں سبز رنگ غائب،وسیم اکرم کی نشاندہی کے بعد پی سی بی میدا ن میں آگیا

قومی ٹیم کی جرسی میں سبز رنگ غائب،وسیم اکرم کی نشاندہی کے بعد پی سی بی میدا ن میں آگیا

لاہور : قو می ٹیم کے لیجنڈ وسیم اکرم کی جانب سے گزشتہ روزگرین شرٹس کی کٹ میں سبز رنگ کی پٹی نہ ہونے کی نشاندہی پر بالاآخر پی سی بی نے تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں انہوں نے سوال اٹھایا تھا […]

Read more ›
ڈبلن ٹیسٹ ،فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے بارے میں تشویشناک خبر سامنے آگئی

ڈبلن ٹیسٹ ،فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے بارے میں تشویشناک خبر سامنے آگئی

ڈبلن: آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے۔فاسٹ باﺅلر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گراﺅنڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے باﺅلنگ کوچ اظہر محمود کا […]

Read more ›