Archive for August 2nd, 2018

ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

دمبولا : سٹار جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا. اسطرح وہ زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 31ویں نمبر پر آ گئے ہیں، سٹیووا نے 325 میچز میں 7569 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملہ نے 166 میچز میں 26 […]

Read more ›
پی سی بی کو رحم آگیا! کیریبئن پریمیئر لیگ میں شامل پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی لاٹری نکل آئی

پی سی بی کو رحم آگیا! کیریبئن پریمیئر لیگ میں شامل پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی لاٹری نکل آئی

لاہور:کیریبئن پریمیئر لیگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل پاکستانی کرکٹرز کو لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 8اگست سے ہو گا اور اس میں 10 پاکستانی کرکٹرز شرکت کریں گے۔8 اگست سے 16ستمبر تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں 6ٹیمیں […]

Read more ›
کپتان کے کپتان کی گواہی: انتخاب عالم نے عمران خان کے حوالے سے ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانی دنک رہ گئے

کپتان کے کپتان کی گواہی: انتخاب عالم نے عمران خان کے حوالے سے ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانی دنک رہ گئے

کراچی: کپتان کے کپتان کی گواہی سامنے آگئی، سابق کپتان انتخاب عالم نے عمران خان کو فائٹر قرار دے دیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجیٹی وی چینل کے پروگرام اسپورٹس روم میں‌ گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہا کہ عمران خان ہمیشہ بڑے بڑے گول حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں. انھوں نے کہا کہ عمران خان […]

Read more ›
دنیا کی سب سے مضبوط ٹیم عین وقت پر پاکستان آنے سے انکاری ہو گئی شائقین کرکٹ کو شدید مایوس

دنیا کی سب سے مضبوط ٹیم عین وقت پر پاکستان آنے سے انکاری ہو گئی شائقین کرکٹ کو شدید مایوس

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان میں کھیلنے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم بھیجنے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹیسٹ،3ون ڈے اور3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ہیں جس پر پاکستان کر کٹ بورڈکی […]

Read more ›
دنیائے کرکٹ میں تاریخ رقم۔۔۔پوری کی پوری کرکٹ ٹیم18اسکور پر آؤٹ

دنیائے کرکٹ میں تاریخ رقم۔۔۔پوری کی پوری کرکٹ ٹیم18اسکور پر آؤٹ

لندن: انگلینڈ میں شیفرڈ نیم کینٹ کرکٹ لیگ میں 150سال سے زائد پرانے بیکنہم کرکٹ کلب کی ٹیم صرف 18رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میچ صرف 61منٹ کے اندر ہی تمام ہو گیا۔بیکسلے کرکٹ کلب کے خلاف بیکنہم کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن ان کا فیصلہ اتنا تباہ کن ثابت ہو گا […]

Read more ›
عمران خان کی تقریب حلف برداری ، کونسے بھارتی اداکار اور کھلاڑی آرہے ہیں ؟ بالآخر نام سامنے آگئے ،

عمران خان کی تقریب حلف برداری ، کونسے بھارتی اداکار اور کھلاڑی آرہے ہیں ؟ بالآخر نام سامنے آگئے ،

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 11 اگست کو بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے اور اس تقریب میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی نے دعوت نامے بھیجنے شروع کر دئیے ہیں۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بھارتی کھلاڑیوں اور اداکاروں کو بھی دعوت […]

Read more ›
شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ۔۔۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ،

شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ۔۔۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ،

اسلام آباد: انگلینڈ کی ٹیم ایک ہزار ٹیسٹ میچز کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے انگلینڈ نے یہ اعزاز برمنگھم میں بھارت کے خلاف پانچ میچز کی ٹیسٹ کا پہلا میچ کھیل کر حاصل کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم تاریخ میں آٹھ سو بارہ ٹیسٹ میچز کھیل کر دوسرے اور ویسٹ انڈیز پانچ سو پینتیس ٹیسٹ میچ کھیل کر تیسرے نمبر […]

Read more ›
کرکٹرز پر قسمت کی دیوی ایک بار پھرمہربان ہوگئی ، پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ کردیا ،

کرکٹرز پر قسمت کی دیوی ایک بار پھرمہربان ہوگئی ، پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ کردیا ،

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز ، بورڈ کے افسران، کوچز، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔پی سی بی نے 31 کھلاڑیوں کو ایک ماہ کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان اگلے ایک دو دن میں […]

Read more ›