Archive for August 6th, 2018

فخر زمان نے نیوی کوچ کی باؤلنگ مشین خراب کی تو کرکٹربننے پر انہیں مشین دلوانے کا وعدہ کیا مگر اب ان کیلئے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ جان کر آپ کے دل میں ان کی عزت اور بھی بڑھ جائے گی

فخر زمان نے نیوی کوچ کی باؤلنگ مشین خراب کی تو کرکٹربننے پر انہیں مشین دلوانے کا وعدہ کیا مگر اب ان کیلئے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ جان کر آپ کے دل میں ان کی عزت اور بھی بڑھ جائے گی

کراچی : فخر زمان نے چیمپینز ٹرافی میں کچھ ایسی کارکردگی دکھائی کہ دیکھتے ہی دیکھتے انہیں صرف ایک ٹورنامنٹ سے وہ شہرت حاصل ہو گئی جو بہت کم لوگوں کے نصیب میں آتی ہے۔ سب لوگ جانتے ہیں کہ فخر زمان انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے سے پہلے نیوی میں بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور اس دوران بھی […]

Read more ›
عمران خان سے ملاقات کے بعد پی سی بی نے محمد حفیظ کو بڑا جھٹکا دے دیا

عمران خان سے ملاقات کے بعد پی سی بی نے محمد حفیظ کو بڑا جھٹکا دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تجربہ کار آل راو¿نڈر محمد حفیظ کی اے سے بی کیٹیگری میں تنزلی ہو گئی ہے،پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت نے کھلاڑیوں کے لیے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کیا۔ پاکستان کرکٹ […]

Read more ›
”آپ عمران خان کو مبارکباد دینے بنی گالہ کیوں نہیں گئے“ فخر زمان نے اس سوال کے جواب میں ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی ’نکل‘ جائے گی

”آپ عمران خان کو مبارکباد دینے بنی گالہ کیوں نہیں گئے“ فخر زمان نے اس سوال کے جواب میں ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی ’نکل‘ جائے گی

کراچی : فخر پاکستان، فخر زمان عمران خان کو مبارکباد دینے کیلئے بنی گالہ تو نہیں گئے البتہ جب ان سے اس بارے سوال کیا گیا تو جواب میں ان کے چہرے پر آنے والی ہنسی نے سب کو ہنسا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ بنی گالہ کیوں نہیں گئے […]

Read more ›

Shahid Afridi brilliant hitting against Zimbabwe

Shahid Afridi has played a lot of good innings in his cricketing life. There is a series of good performances with the bat from the Pakistani all-rounder in both domestic and international cricket. He is one of the biggest names in the world of cricket internationally and in Pakistan as well. Shahid Afridi here can be seen batting against the […]

Read more ›
کیا سرفراز احمد بھی ریٹائرمنٹ کے بعد سیاستدان ہونگے۔۔ قومی کپتان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد بڑا انکشاف کر دیا

کیا سرفراز احمد بھی ریٹائرمنٹ کے بعد سیاستدان ہونگے۔۔ قومی کپتان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد بڑا انکشاف کر دیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں صرف کرکٹ کے موضوع پر ہی بات ہوئی ہے۔کرکٹ پرتوجہ پہلی ترجیح ہے، کرکٹر ہوں سیاستدان بننے کا کوئی شوق نہیں ۔ ایک انٹرویو کے دوران سرفراز نے عمران خان سے ملاقات پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران […]

Read more ›
نجم سیٹھی کا عہدہ بچانے کے لئے معروف ملکی شخصیت میدان میں آگئے عمران خان کو ایسا مشورہ کہ آپ بھی اس کو حمایت کریں

نجم سیٹھی کا عہدہ بچانے کے لئے معروف ملکی شخصیت میدان میں آگئے عمران خان کو ایسا مشورہ کہ آپ بھی اس کو حمایت کریں

پشاور: پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے عمران خان کو نجم سیٹھی کے ساتھ مل کر پی سی بی کو آگے لے جانے کا مشورہ دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے جاوید آفریدی نے کہا کہ نجم سٹھی نے پی سی بی اور پی ایس ایل کے لیے شاندار خدمات سر انجام دیں۔ جاوید […]

Read more ›
مشکوک سرگرمیاں مایہ ناز قومی کرکٹر کو لے ڈوبیں ۔۔ کیریئر کا بڑا جھٹکا لگ گیا

مشکوک سرگرمیاں مایہ ناز قومی کرکٹر کو لے ڈوبیں ۔۔ کیریئر کا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور: مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر ہوگئے۔حسن رضا کا کہنا ہے کہ وہ جلد پی سی بی سے رابطہ کرکے اپنی پوزیشن کلیئر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق دو ماہ قبل حسن رضا کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں بھارتی سٹے باز میچ فکسنگ کے طریقہ کار بتا […]

Read more ›
عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پاکستان کرکٹ کو کیا فائدہ ہوگا کپتان سرفراز احمد نے بھی عمران خان سے امیدیں لگا لیں

عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پاکستان کرکٹ کو کیا فائدہ ہوگا کپتان سرفراز احمد نے بھی عمران خان سے امیدیں لگا لیں

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقتدار میں آنے سے کرکٹ کو تقویت ملے گی۔۔سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے زیر اہتمام ”انسانی زندگی بچائ“ واک کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد انسانی اعضا عطیہ کرنا ہے۔ واک میں ڈاکٹر ادیب رضوی اور […]

Read more ›