Archive for August 8th, 2018

عمران خان کے حلف اٹھانے سے پہلے شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

عمران خان کے حلف اٹھانے سے پہلے شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران ان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی سٹار سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی کے گھٹنے کی انجری شدت اختیار کر گئی ہے جس کے باعث وہ کیریبین پریمیر لیگ(سی پی ایل) سے بھی باہر […]

Read more ›
کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین کو سنچری سے روکنے کے لئے بولر نے خود ہی بال باؤنڈری سے باہر پھینک دی اور۔۔۔ ایسا کام کر دیا جو آج تک کسی نے کرکٹ میں نہ دیکھا

کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین کو سنچری سے روکنے کے لئے بولر نے خود ہی بال باؤنڈری سے باہر پھینک دی اور۔۔۔ ایسا کام کر دیا جو آج تک کسی نے کرکٹ میں نہ دیکھا

برسٹل: کرکٹ کی تاریخ میں ایک سے بڑھ کر ایک عجیب واقعہ رونما ہوا ہو گا لیکن گزشتہ روز برطانوی شہر برسٹل میں منعقد ہونے والے ایک میچ میں باؤلر نے ایسی گھٹیا حرکت کر دی کہ جس کی مثال شاید ہی کبھی دیکھنے میں آئی ہو۔ میل آن لائن کے مطابق یہ میچ مائن ہیڈ سیکنڈ الیون اور پرونل […]

Read more ›
آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی جان کر ہر پاکستانی کا دل خوشی سے باغ باغ ہو جائے گا

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی جان کر ہر پاکستانی کا دل خوشی سے باغ باغ ہو جائے گا

دبئی :پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، ویسٹ انڈیز ساتویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر برقرار ہیں۔ آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کے بعد تازہ ترین ٹی ٹونٹی […]

Read more ›
کرکٹ کا کھیل بدل دیا گیا!آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کے بعد ایک نیا فارمیٹ متعارف کروا دیا

کرکٹ کا کھیل بدل دیا گیا!آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کے بعد ایک نیا فارمیٹ متعارف کروا دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دیدی ۔ٹی20 فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ ٹی10 فارمیٹ متعارف کرایا گیا جس کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا تھا تاہم گزشتہ ایڈیشن کی آئی سی سی نے منظوری نہیں دی تھی۔تاہم 23نومبر 2018ء سے شارجہ […]

Read more ›
آئی سی سی مہربان ہوگئی! فخر زمان کو بہت بڑی خوشخبری سنادی گئی

آئی سی سی مہربان ہوگئی! فخر زمان کو بہت بڑی خوشخبری سنادی گئی

دبئی۔ : جارح مزاج آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستان کے فخر زمان دوسرے نمبر پر موجود ہیں، شکیب الحسن 8 اور تمیم اقبال 6 درجے ترقی کے ساتھ بالترتیب 45ویں اور 39ویں نمبر پر آ گئے، ایون […]

Read more ›