Archive for August 29th, 2018

ایشیا کپ 2018 : بھارت کیخلاف میچ میں کس مایہ ناز آل راؤنڈر کی واپسی ہونے والی ہے؟ کرکٹ شائقین کے جوش گرما دینے والی خبر آ گئی

ایشیا کپ 2018 : بھارت کیخلاف میچ میں کس مایہ ناز آل راؤنڈر کی واپسی ہونے والی ہے؟ کرکٹ شائقین کے جوش گرما دینے والی خبر آ گئی

لاہور : قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم کو ایشیاءکپ کے لیے گرین سگنل مل گیا جن کو کیریبین پریمیئر لیگ میں اپنا معاہدہ مختصر کر کے فوری وطن واپسی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیاءکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو 29 اگست کو فٹنس ٹیسٹ کے عمل سے گزارا جائے گا اور […]

Read more ›
احمد شہزاد پر منشیات کے استعمال کا الزام،وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑی کو اہم مشورہ دے دیا

احمد شہزاد پر منشیات کے استعمال کا الزام،وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑی کو اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد : سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں تمام ٹیمیں مشکل ہو نگی ،قومی ٹیم کی باولنگ سائیڈ پہلے ہی بہتر ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا ۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈ یاسے گفتگو کرتے […]

Read more ›
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں نجم سیٹھی کا کوئی کردار نہیں تھا بلکہ ۔۔۔ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں نجم سیٹھی کا کوئی کردار نہیں تھا بلکہ ۔۔۔ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

پشاور: نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ پی ایس ایل ہی واپس لائے گی۔۔پشاور میں زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ پی ایس ایل ہی واپس لائے گی، پی […]

Read more ›
پشاور زلمی کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔پاکستان میں پہلی بار مدرسہ لیگ کرانے کا اعلان کر دیا، کن کن مدارس کی ٹیمیں حصہ لیں گی؟ خبر آ گئی

پشاور زلمی کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔پاکستان میں پہلی بار مدرسہ لیگ کرانے کا اعلان کر دیا، کن کن مدارس کی ٹیمیں حصہ لیں گی؟ خبر آ گئی

کراچی: پشاور زلمی نےپاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ کرکٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ28 سے 31 اگست تک پشاور میں منعقد ہوگی ۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ لیگ کے انعقاد کا مقصد محبت اور مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے، پیغام کو فروغ دینا […]

Read more ›
کرکٹ کی دنیا سے ہوش اڑا دینے والی خبر: نامور آسٹریلوی کرکٹرز پر اسپاٹ فکسنگ کے انتہائی سنگین الزامات ، کون کون سے نامور کھلاڑی شامل ہیں ؟ جانیے

کرکٹ کی دنیا سے ہوش اڑا دینے والی خبر: نامور آسٹریلوی کرکٹرز پر اسپاٹ فکسنگ کے انتہائی سنگین الزامات ، کون کون سے نامور کھلاڑی شامل ہیں ؟ جانیے

لاہور : آسٹریلیا کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے تازہ ترین الزامات سامنے آئے ہیں جس پر کرکٹ آسٹریلیا کے انٹیگریٹری یونٹ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ قطر کے معروف نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکو مینٹری کا دوسرا حصہ جاری کردیا گیا جس میں ایک بھارتی فکسنگ آرگنائزر انیل […]

Read more ›
پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں یا نہیں!وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری میں کیوں نہیں بلایا گیا!شاہد آفریدی نے سب بتا دیا

پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں یا نہیں!وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری میں کیوں نہیں بلایا گیا!شاہد آفریدی نے سب بتا دیا

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کا امکان مسترد کردیا۔۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کو چلانے میں بھرپور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، پی ایس ایل ایک مشکل کام تھا […]

Read more ›
تحریک انصاف کی حکوت آتے ہی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل واپسی کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری

تحریک انصاف کی حکوت آتے ہی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل واپسی کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید ہے کہ ان کے دور حکومت میں کھیل میں بہتری اورملک میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔گوجرانوالہ میں شعیب اختر […]

Read more ›
کانٹے دار مقابلوں کے لئے ہو جائیں تیار ،ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کی2سب سے اہم سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کانٹے دار مقابلوں کے لئے ہو جائیں تیار ،ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کی2سب سے اہم سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ((پی سی بی)) نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی ،ْ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز ہوں […]

Read more ›
6ستمبر کو کیا کرنے والا ہوں!بوم بوم شاہد آفریدی نے انتہائی قابل تعریف اعلان کر دیا

6ستمبر کو کیا کرنے والا ہوں!بوم بوم شاہد آفریدی نے انتہائی قابل تعریف اعلان کر دیا

اسلام آباد : سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں 6 ستمبر کو شہداء کے گھر جائوں گا اور ہر ایک کھلاڑی ‘ اینکر اور ایکٹر کو بھی شہداء کے گھر جائیں۔ منگل کے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئیں یوم دفاع و شہداء کی مہم کا […]

Read more ›