Archive for September 13th, 2018

سہیل تنویر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ٹی ٹونٹی میں جو ریکارڈ سعید اجمل بھی نہ بنا پائے وہی اعزاز اپنے نام کر لیا

سہیل تنویر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ٹی ٹونٹی میں جو ریکارڈ سعید اجمل بھی نہ بنا پائے وہی اعزاز اپنے نام کر لیا

گیانا : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ باﺅلر سہیل تنویر 300ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں لینے والے باﺅلرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ،ان کے ٹونٹی ٹونٹی شکاروں کی تعداد اب 301ہوچکی ہے اور وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے محض چھٹے باﺅلر ہیں ۔ 33سالہ سہیل تنویر نے یہ اعزاز کیریبئن پریمیئر لیگ 2018ءکے پہلے کوالیفائر […]

Read more ›
محرم الحرام کا احترام۔۔ایشیا کپ میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کے حوالے سے بڑی پابندی عائد

محرم الحرام کا احترام۔۔ایشیا کپ میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے کے حوالے سے بڑی پابندی عائد

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے 19ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے لیے عوامی مقامات یا پارکس پر بڑی سکرینز نصب کرنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے متحدہ عرب امارات کے گراﺅنڈز میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ اتوار کو ہانگ کانگ […]

Read more ›
تنزلی کا شکار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کیخلاف کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ شائقین کو دنگ کر دینے والی خبر

تنزلی کا شکار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کیخلاف کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ شائقین کو دنگ کر دینے والی خبر

سڈنی: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے اور دورہ میں ٹیم آسٹریلیا نئے روپ میں دکھائی دے گی۔آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف […]

Read more ›
نامور پاکستانی کرکٹر نے کلثوم نواز کے انتقال کے باعث اپنی ساری مصروفت ترک کر ڈالیں

نامور پاکستانی کرکٹر نے کلثوم نواز کے انتقال کے باعث اپنی ساری مصروفت ترک کر ڈالیں

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے لندن میں بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے باعث بچوں کے اسپتال کا افتتاح ملتوی کر دیا، اسپتال کے منصوبے کا افتتاح لاہور میں 14 ستمبر کو کیا جانا تھا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نہایت کام یاب کپتان مصباح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا […]

Read more ›
شاہد آفریدی اب کس ٹی ٹونٹی لیگ میں ان ایکشن ہوں گے ؟ جانئے

شاہد آفریدی اب کس ٹی ٹونٹی لیگ میں ان ایکشن ہوں گے ؟ جانئے

دبئی: پہلی افغان پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ کی فرنچائز پکیتا نے شاہد آفریدی کو بطورآئیکون پلیئر منتخب کر لیا،انہیں1لاکھ ڈالرز کے عوض خریدا گیا ہے۔یو اے ای میں شیڈول اولین افغان پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ گزشتہ روز مکمل ہوئے، فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا، سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو ٹیم پکیتا نے آئیکون پلیئر چنا، […]

Read more ›
پی سی بی انتظامیہ کا نیا اعلان۔۔ کپتان سرفراز احمد کیلئے نائب کپتان کون ہوگا متوقع نام سامنے آگیا

پی سی بی انتظامیہ کا نیا اعلان۔۔ کپتان سرفراز احمد کیلئے نائب کپتان کون ہوگا متوقع نام سامنے آگیا

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد کی موجودگی میں بورڈ کی نئی انتظامیہ نے نائب کپتان کی تلاش شروع کردی ہے۔ورلڈ کپ تک ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے نائب کپتان کے لئے آل راﺅنڈرشعیب ملک کا نام سامنے آرہا ہے۔شعیب ملک 2009 ءمیں پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد کپتانی سے مستعفی ہوگئے تھے، اس […]

Read more ›
سرفراز احمد کو کپ تک کپتان مقرر رکھا جائے۔۔ شائقین کرکٹ کی امنگوں کی ترجمانی کر دی گئی!کپتان کے حق میں بڑی آواز بلند

سرفراز احمد کو کپ تک کپتان مقرر رکھا جائے۔۔ شائقین کرکٹ کی امنگوں کی ترجمانی کر دی گئی!کپتان کے حق میں بڑی آواز بلند

لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان مقررکرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سرفراز کی زیر قیادت نوجوان پلیئرز میچ ونرزکے روپ میں سامنے آئے، طویل عرصے تک قیادت کا اعلان کرنے سے اعتماد میں اضافہ اور ٹیم کی کارکردگی میں نکھار آئے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورلڈ […]

Read more ›