Archive for October 1st, 2018

ایشیا کپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں!چیف سلیکٹر نے فیصلہ سنا دیا

ایشیا کپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں!چیف سلیکٹر نے فیصلہ سنا دیا

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفرازاحمد کی قیادت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ،ْ کپتان کو ہٹانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے سرفراز کی قیادت میں ٹیم اچھی […]

Read more ›