Archive for October 23rd, 2018

ٹی 10لیگ 2018کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا لیگ کا آغاز کپ سے ہو رہا ہے۔جانئے

ٹی 10لیگ 2018کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا لیگ کا آغاز کپ سے ہو رہا ہے۔جانئے

ٹی 10 کرکٹ لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ٹی 10 لیگ دوسرے کے ایڈیشن کا آغاز21 نومبر کو شارجہ اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب سے ہوگا۔ ایونٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں، اس مرتبہ بھارتی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے جب کہ 8سابق کرکٹرزنے شرکت کی تصدیق کردی، ان میں ظہیر خان ، […]

Read more ›
میچ فکسنگ کے معاملے پر کپتان سرفراز احمد بھی بول پڑے کھلاڑیوں کے حق میں بڑا بیان دے ڈالا!جانئے کیا منطق پیش کی

میچ فکسنگ کے معاملے پر کپتان سرفراز احمد بھی بول پڑے کھلاڑیوں کے حق میں بڑا بیان دے ڈالا!جانئے کیا منطق پیش کی

میچ فکسنگ کی لعنت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بھرپور کوششوں کے باوجود بھی نہیں ختم ہو رہی .اور اب تو ذرائع سے یہاں تک معلوم ہوا ہے کہ بہت سارے کیسز کے پیچھے آئی سی سی کے اندرونی لوگ بھی ملوث ہوتے ہیں. اس ضمن میں تازہ ترین مُعاملہ الجزیرہ نے اُٹھایا ہے جنہوں نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف […]

Read more ›
حکومت کو کم از کم کتنا وقت دینا چاہیے۔۔شاہد آفریدی بھی وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

حکومت کو کم از کم کتنا وقت دینا چاہیے۔۔شاہد آفریدی بھی وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

لاہور: مایہ ناز آل راﺅنڈر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی حکومت اور بیورو کریسی کے درمیان تناﺅ کے معاملے پر بول پڑے ہیں اور کہا ہے 50 دن کی کارکردگی پر فیصلہ سنانا قبل از وقت ہو گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ” حکومت […]

Read more ›
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز۔۔قومی ٹیم کو شعیب ملک کا انتظار!اسٹار بیٹسمین آجکل کہا ہیں اور ٹیم کا حصہ کیوں نہیں بن رہے۔و جہ سامنے آگئی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز۔۔قومی ٹیم کو شعیب ملک کا انتظار!اسٹار بیٹسمین آجکل کہا ہیں اور ٹیم کا حصہ کیوں نہیں بن رہے۔و جہ سامنے آگئی

لاہور: قومی ٹیم کے سینئر ترین بیٹسمین شعیب ملک کسی بھی وقت متوقع بچے کی ولادت کی وجہ سے ابھی تک ٹیم کو جوائن نہیں کرسکے ہیں ۔شعیب ملک ٹیم جوائن نہ کرنے کی وجہ سے شاید آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی حصہ نہ لے سکیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی […]

Read more ›
آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20سیریز کا معرکہ۔۔پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل!اس بار اوپننگ کون کرے گا۔جانئے

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20سیریز کا معرکہ۔۔پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل!اس بار اوپننگ کون کرے گا۔جانئے

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی 20 میچوں میں پاکستانی اننگز کا آغاز فخر زمان کے ساتھ تجربہ کار آل راﺅنڈر محمد حفیظ کریں گے جب کہ بابر اعظم ون ڈاﺅن پر آئیں گے، اس سے قبل بابر اعظم اننگز کا آغاز کرتے تھے۔ انگلینڈ کے دورے میں جب بابر اعظم کے ہاتھ میں فریکچر ہوا تھا تو پاکستانی اننگز […]

Read more ›
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی سیریز کا رینکنگ پر کیا اثر ہو گا پاکستان پہلی پوزیشن کس صورت میں بچا سکے گا۔جانئے مکمل تفصیل

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی سیریز کا رینکنگ پر کیا اثر ہو گا پاکستان پہلی پوزیشن کس صورت میں بچا سکے گا۔جانئے مکمل تفصیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹؤنٹی میچز کی سیریز کا کل سے آغاز ہو گا اور دونوں ٹیمز کے درمیان پہلا ٹی ٹؤنٹی کل رات 09:00 بجے کھیلا جائے گا. پاکستان اس وقت ٹی ٹؤنٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے اور اُسکے 132 پوائنٹس ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر انڈیا کی ٹیم ہے جسکے ریکنگ پوائنٹس […]

Read more ›
یاسر شاہ تیز ترین 200وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب!جانئے82سال پرانا ریکارڈ توڑنے کے لئے کتنے میچز میں کتنی وکٹیں درکار

یاسر شاہ تیز ترین 200وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب!جانئے82سال پرانا ریکارڈ توڑنے کے لئے کتنے میچز میں کتنی وکٹیں درکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا اختتام ہو چُکا ہے جس میں پاکستان نے 0-1 سے کامیابی حاصل کی لیکن پاکستان کے پچھلے کئی میچز سے ٹاپ اسپنر یاسر شاہ کی پرفارمنس ویسی نہیں رہی جیسا انہوں نے اس سے پہلے مُتحدہ عرب امارات کی پچز پر پرفارم کیا. یاسر شاہ اب تک ٹیسٹ میچز […]

Read more ›
نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان! ٹیم میں فارمیٹ کے خطرناک ترین کھلاڑی شامل۔جانئے کون کون

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان! ٹیم میں فارمیٹ کے خطرناک ترین کھلاڑی شامل۔جانئے کون کون

پاکستان کا اب ورلڈکپ 2019 تک مصروف ترین سیشن ہے.جس میں شائد ہی پاکستانی ٹیم کو کُچھ دن کا وقفہ ملے گا کیونکہ آسٹریلیا کے ساتھ سیریز کے بعد ایک مہینے تک پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک مُکمل سیریز کھیلی جانی ہے جس میں ٹی ٹؤنٹی،ون ڈے اور ٹیسٹ میچز شامل ہیں.جس کے بعد پاکستانی ٹیم نے چند […]

Read more ›
ویرات کوہلی نے اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کا جواب دے دیا ویرات کوہلی نے الجزائر چینل کو کھری کھری سنا دی

ویرات کوہلی نے اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کا جواب دے دیا ویرات کوہلی نے الجزائر چینل کو کھری کھری سنا دی

ویرات کوہلی کا مزید کہنا تھا کہ میں ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ کھیلا ہوں اور اپنی قابلیت ، محنت اور لگن سے اوپر آیا ہوں ، ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے۔ بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ میں نے اپنے ملک کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ کھیل کو انجوائے کیا ہے اور اس کھیل […]

Read more ›
زخمی کپتان سرفراز احمد ٹی ٹونٹی میچ کھیل پائیں گے یا نہیں سرفراز احمد کے بارے میں بڑی خبر آگئی

زخمی کپتان سرفراز احمد ٹی ٹونٹی میچ کھیل پائیں گے یا نہیں سرفراز احمد کے بارے میں بڑی خبر آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں بہتری آئی ہے اور وہ بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں شرکت کے لیے پرعزم ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں بہتری آئی ہے اور وہ پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے، دو دن آرام سے انھیں فائدہ ہوا اور اب سر میں […]

Read more ›