Archive for October 27th, 2018

عماد وسیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں کمال کر دکھایا منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے

عماد وسیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں کمال کر دکھایا منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے

دبئی: قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم نے آسٹریلیا کےخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے دوران منفرد ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ہے ۔ 30سالہ عماد وسیم نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران اپنے چار اوور ز میں محض8رنز دے کر ایک وکٹ بھی حاصل کی جب کہ ایک میڈن اوور بھی کیا ، […]

Read more ›
’’ہماری جیت اگر آپ مان لیں گے تو بڑی۔۔۔‘‘ سرفراز احمد نے رمیز راجہ سے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی کا طوفان آ گیا

’’ہماری جیت اگر آپ مان لیں گے تو بڑی۔۔۔‘‘ سرفراز احمد نے رمیز راجہ سے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی کا طوفان آ گیا

دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے رمیز راجہ سے کہا ہے کہ آج کے میچ میں فتح ہماری بہت بڑی جیت ہے اگر آپ مان لیں تو۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے اختتام پر سابق کرکٹر رمیز راجہ نے سرفراز احمد سے میچ میں جیت سے متعلق سوال کیا جس پر کپتان کا جواب دیتے ہوئے […]

Read more ›
سیریز جیتنے کے ساتھ پاکستان کا منفرد ترین ریکارڈ بھی قائم شائد ہی کوئی دوسری ٹیم اس ریکارڈ کو کبھی توڑ سکے گی

سیریز جیتنے کے ساتھ پاکستان کا منفرد ترین ریکارڈ بھی قائم شائد ہی کوئی دوسری ٹیم اس ریکارڈ کو کبھی توڑ سکے گی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹؤنٹی میچ آج دوبئی میں کھیلا گیا جس میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. پاکستان کی طرف سے اوپنر فخر زمان اور بابر اعظم آئے لیکن فخر زمان ایک بار پھر ناکام رہے اور صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے.اسکے بعد مُحمد […]

Read more ›
سرفراز احمد کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد ترین ریکارڈ !کیا کوئی دوسرا کپتان ایسے ریکارڈ کے بارے سوچ بھی سکتا ہے

سرفراز احمد کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد ترین ریکارڈ !کیا کوئی دوسرا کپتان ایسے ریکارڈ کے بارے سوچ بھی سکتا ہے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی ٹؤنٹی میچ میں پاکستان کی جیت کے بعد پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کر لی ہے. پاکستان کی ٹی ٹؤنٹی کرکٹ میں یہ دوسویں لگاتار سیریز ہے جو پاکستان جیت رہا ہے اور پاکستان نے آج تک سرفراز احمد کی کپتانی میں کوئی بھی سیریز نہیں ہاری […]

Read more ›
ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں لگاتار سیریز جیتنے والی ٹاپ تین ٹیمز کونسی پاکستان کے بعد اس ریکارڈ میں دوسری ٹیم کونسی اور کتنی سیریز جیتی

ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں لگاتار سیریز جیتنے والی ٹاپ تین ٹیمز کونسی پاکستان کے بعد اس ریکارڈ میں دوسری ٹیم کونسی اور کتنی سیریز جیتی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج آسٹریلیا کو سنسنی خیز مُقابلے کے بعد 11 رنز سے دوسرے ٹی ٹؤنٹی میچ میں شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کُن برتری حاصل کر لی ہے. پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 147 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لئے 148 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن آسٹریلیا کی ٹیم […]

Read more ›
ڈین جونز نے لگاتار پاکستان ٹیم کی کامیابیوں کی و جہ بتا دی ساتھ ہی انڈیا اور پاکستان کی ٹیمز سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

ڈین جونز نے لگاتار پاکستان ٹیم کی کامیابیوں کی و جہ بتا دی ساتھ ہی انڈیا اور پاکستان کی ٹیمز سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹؤنٹی میچ کل کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا .اور پاکستان نے مُقررہ 20 اوورز میں 147 رنز بنائے جبکہ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 20 اوورز میں 136 رنز بنا سکی.اس طرح پاکستان یہ میچ 11 رنز سے جیت […]

Read more ›