Home / Uncategorized / ”شاداب خان کو تیسرے نمبر پر بھیجنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ ۔۔۔“میچ جیتنے کے بعد مصباح الحق نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ’سینئر کھلاڑی سینئر ہی ہوتا ہے ‘

”شاداب خان کو تیسرے نمبر پر بھیجنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ ۔۔۔“میچ جیتنے کے بعد مصباح الحق نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے ’سینئر کھلاڑی سینئر ہی ہوتا ہے ‘

دبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلا م آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ شاداب خان کو اوپر بھیجنے کیلئے ہم پہلے سے ہی غور کر رہے تھے اور اسے اوپر اس لیے بھیجا کیونکہ یہ کچھ شاٹس اچھی کھیلتا ہے ۔
میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہناتھا کہ ابتدا میں لاہور قلندرز کا سکور بہت زیادہ تھا لیکن باولرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکور کر کنٹرول کر لیا اور اس کے بعد بلے بازوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ۔ مصباح الحق کا کہناتھا کہ شاداب خان کو اوپر کے نمبر میں کھیلانے پر ہم پہلے سے غور کر رہے تھے اور اسے اوپر اس لیے بھیجا کیونکہ وہ کچھ شاٹس اچھی کھیل لیتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاداب اور رونکی دونون نے ہی بہت عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

Comments comments