Home / Domestic / حسین طلعت اور عبدالرزاق کے درمیان انوکھے تعلق کا انکشاف

حسین طلعت اور عبدالرزاق کے درمیان انوکھے تعلق کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹائٹل کی فتح کے ایک اہم کردار اور پہلی مرتبہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل ہونے والے حسین طلعت اور مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر عبدالرزاق کے درمیان دلچسپ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔نوجوان آل راﺅنڈر حسین طلعت کا تعلق سابق آل راﺅنڈر عبدالرزاق کے علاقے شاہدرہ سے ہے اور جب انہوں نے شاہدرہ کی سڑکوں اور میدانوں میں کرکٹ شروع کی تو ان کیلئے یہی بات خوشی کا سبب تھی کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق بھی اس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین طلعت کا کہنا تھا کہ انہیں پی ایس ایل کے دوران ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ ان کی عمدہ کارکردگی جلد قومی ٹیم کے دروازے ان پر کھول دے گی ،وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے چیلنج کیلئے تیار ہیں کیونکہ پی ایس ایل میں کارکردگی اچھی رہی ہے اور اس

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

پاکستان کو شعیب اختر سے بھی زیادہ تیز گیند بازی کروانے والا فاسٹ باولر مل گیا

لاہور :  پاکستان کو شعیب اختر سے بھی زیادہ تیز گیند بازی کروانے والا فاسٹ ...