Home / PSL / کیامصباح الحق پی ایس ایل کا اگلاسیزن بھی کھیلیں گے؟اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے بڑی بات کہہ دی

کیامصباح الحق پی ایس ایل کا اگلاسیزن بھی کھیلیں گے؟اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد کی ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے ، پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا .تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے اسلام آباد ٹیم نے بہت کچھ سیکھا ہے.

انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور کیلئے کھلاڑی تیار کر کے دوں گا ، پی ایس ایل تھری کے دوران ہم نے بنچ مضبوط رکھا جس کا کافی فائدہ ہوا ، ٹیم کو آصف جیسے بلے باز کی ضرورت ہے.

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

How PSL works, all the details about you want to know

Absolutely, Pakistani spectators were privileged to look one of the high-quality t20 competitions going around ...