Home / Latest Updates / ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ،پاکستان نے کئی ریکارڈ اکھاڑ پچھاڑ دیئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ،پاکستان نے کئی ریکارڈ اکھاڑ پچھاڑ دیئے

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 143

رنز سے کامیابی سمیٹ کرکئی ریکارڈ اکھاڑ پچھاڑ دئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 143رنز کے بڑے مارجن سے  شکست دی ، جو کسی بھی ٹی ٹوئنٹی میچ میں دوسری سب سے   بڑی کامیابی ہے ۔اس کے علاوہ ویسٹ انڈیزکا یہ سکور نہ صرف پاکستان کے خلاف سب سے کم ہے بلکہ انفرادی طور پر بھی سب سے کم ہے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...