Home / Latest Updates / پہلی مرتبہ قومی ٹیم میں شامل ہونے والے 17سالہ شاہین آفریدی کے بارے میں انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

پہلی مرتبہ قومی ٹیم میں شامل ہونے والے 17سالہ شاہین آفریدی کے بارے میں انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کراچی : ویسٹ انڈیز کیخلاف آج شیڈول دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں ریکارڈ مارجن سے کامیابی حاصل کی تھی اور آج شیڈول میچ کیلئے قومی ٹیم میں 17سالہ شاہین شاہ آفریدی کی شمولیت کا امکان ہے ،ٹیم مینجمنٹ شاہین آفرید ی کو دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے تیار کرنا چاہتی ہے جس کےلئے انہیں ویسٹ انڈیز سیریز میں انٹر نیشنل کرکٹ سے ہم آہنگ ہونے کیلئے مواقع فراہم کیے جائیں گے ۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...