Home / Latest Updates / دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے کیمپ کے لئے قومی کھلاڑیوں کے نام فائنل

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے کیمپ کے لئے قومی کھلاڑیوں کے نام فائنل

لاہور: دورہ آئرلینڈاورانگلینڈکے کیمپ کےلئے قومی کھلاڑیوں کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق 25رکنی ابتدائی کھلاڑیوں میں فوادعالم اورمحمدحفیظ کی واپسی ہوگی جب کہ راحت علی،محمدعامراورسعدعلی کوبھی کیمپ میں طلب کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ،نوجوان کھلاڑیوں فہیم اشرف اورشاہین شاہ آفریدی کوبھی کیمپ میں طلب کیاجائےگا۔

قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 اپریل سے لگے گا، پاکستان آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ 11 مئی کو کھیلے گا جبکہ انگلینڈ کےخلاف2ٹیسٹ میچز 24مئی اوریکم جون کوکھیلے جائیں گے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...