Home / Latest Updates / بال ٹمپرنگ سکینڈل، سٹیو سمتھ کا قابل تحسین اقدام

بال ٹمپرنگ سکینڈل، سٹیو سمتھ کا قابل تحسین اقدام

سڈنی :  آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ نے بال ٹمپرنگ سکینڈل میں کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

اپنے ایک بیان میں سٹیو سمتھ کاکہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے عائدپابندی قبول ہے اور وہ بال ٹمپرنگ واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کی بات پر اب بھی قائم ہیں ،ان کی تمام تر توجہ پابندی کے خاتمے کے بعد ایک بار پھر آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے پر مرکوز ہے ۔ یاد رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے سٹیوسمتھ کوبال ٹیمپرنگ معاملے پر1سال کیلئے معطل کردیاگیاتھا جبکہ انہیں 2سال کیلئے ٹیم کی قیادت کیلئے زیرغورنہ لانےکابھی فیصلہ کیاگیاتھا۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...